: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،25مئی (ایجنسی) سی بی ایس سی بارہویں کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے. کل 82 فیصد طالب علم پاس ہوئے ہیں. طالب علموں کے مقابلے طالبات نے بازی ماری ہے. 87.5 فیصد طالبات پاس ہوئی ہیں جبکہ 77 فیصد طلبا نے بازی ماری ہے.
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">دہلی کے ساکیت کی رہنی والی ایم گایتری نے CBSE میں ٹاپ کیا ہے. گایتری نے 99.2٪ نمبر ات حاصل کئے ہیں. نوائیڈا کی رہنے والی میتھلی مشرا نے بارہویں ویں کے نتائج میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے. میتھلی مشرا نے 99٪ پوائنٹس حاصل کئے ہیں.